حیدرآباد۔9اکتوبر (اعتماد نیوز)ملک کی پانچ ریاستوں کو ہد ہد طوفان سے خطرہ لاحق ہونے کا امکا ہے۔ جن میں سے بحری ریاستیں تمل ناڈو ‘ اڑیسہ ‘ بنگال ‘
بہار اور آندھرا پردیش شامل ہیں۔ قومی آفات سماوی کے دفاعی فورس این ڈی آر ایف نے اس طوفان سے متاثر ہونے والی ریاستوں میں امدادی سرگرمیاں جاری رکھنے کے لئے 51ٹیموں کو تشکیل دی ہے۔